Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums World Religions Difference Between Mirzai And Qadiyani

Tagged: 

  • Difference Between Mirzai And Qadiyani

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 9, 2023 at 2:15 pm

    جی ایک ہی گروہ کے نام ہیں مگر وہ اپنے لیے یہ نام پسند نہیں کرتے اور خود کو احمدی کہتے ہیں۔ قرآن مجید کی تعلیم کے مطابق کسی بھی گروہ کو اسی نام سے پکارنا چاہیے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ قرآن مجید نے یہود کو یہود اور نصاری کو نصاری اس لیے کہا وہ اپنے لیے یہی نام پسند کرتے تھے۔ ورنہ خدا کے ہاں یہود کا نام بنی اسرائیل یا ان دونوں کا لقب اہل کتاب ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register