Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Combining Maghrib And Isha Salah Because Of Medical Reasons

Tagged: ,

  • Combining Maghrib And Isha Salah Because Of Medical Reasons

    Posted by Jan Mengal on May 31, 2023 at 1:18 am

    السلام و علیکم۔مجھے کافی عرصے سے Fatigue (تھکن)کی بیماری لگی کافی عرصے سے زیر علاج ھوں لیکن مرض وقت کے ساتھ شدت اختیار کرتا جارھا ھے۔بعض ڈاکٹروں کا خیال ھے کہ سوتے وقت دماغ میں آکسیجن کی سپلائی رک جاتی ھے بعض کچھ اور بتاتے ہیں لیکن مجھے اتنی تھکن ھوتی کہ بیان سے باہر۔میں یہاں کینڈا میں مقیم۔مغرب کے نماز کے بعد تھکن شروع ھو جاتا ھے اور اکثر اوقات میں عشا کی نماز تک پہنچتے پہنچتے بہت تھک جاتا ھوں۔اٹھ کر وضو کر کے نماز پڑھنا انتہائی

    مشکل ھو جاتا ھے۔بعض اوقات انتظار میںآنکھ لگ جاتی ھے۔اس کے بعد جب آنکھ کھل جاتی ھے تو نماز پڑھ لیتا ھوں۔کینیڈا گرمیوں میںراتیں کافی چھوٹی ھوتی ہیں تو کبھی

    ۔کیا یہ ممکن ھے کہ میں مغرب اور عشاء نمازیں ایک ساتھ پڑھ لوںکبھی کبھی عشاء کینماز قضا ھوجاتی ھےجا

    Dr. Irfan Shahzad replied 11 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Combining Maghrib And Isha Salah Because Of Medical Reasons

    Dr. Irfan Shahzad updated 11 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 31, 2023 at 5:07 am

    اس کا فیصلہ آپ کو اپنے ضمیر کے مطابق دیانت داری سے کرنا چاہیے۔ اصول یہ ہے کہ غیر معمولی مشقت میں عبادت میں سہولت دی جاتی ہے۔ اگر آپ کی مشقت اس درجے کی ہے تو آپ نمازوں کو جمع کر سکتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register