Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy If Itmam-e-Hujjat Is Based On Justice, Why Kill Children With Divine Punishment?

  • If Itmam-e-Hujjat Is Based On Justice, Why Kill Children With Divine Punishment?

    Posted by Tanveer Hussain on June 14, 2023 at 1:26 am

    غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ دنیا عدل کے اصول پر نہیں بنائی گئی بلکہ آزمائش کے اصول پر بنائی گئی ہے اس لئے یہاں بچوں کو بھی تکلیفیں آتی ہیں اور موت بھی۔

    لیکن جب رسولوں کے اتمام حجت کے نتیجے میں اللہ کی طرف سے عذاب آتا ہے تو وہ عین عدل کے اصول کے مطابق ہوتا ہے اور ذرا بھی ظلم نہیں کیا جاتا تو اس موقع پر بچوں کو عذاب کیوں دیا جاتا ہے ۔

    کیونکہ اس اتمام حجت کے نتیجے میں عذاب خود اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ اللہ پاک قیامت والے دن اخلاقی بنیاد پر فیصلہ فرمائیں گے

    Umer replied 1 year, 6 months ago 4 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • If Itmam-e-Hujjat Is Based On Justice, Why Kill Children With Divine Punishment?

    Umer updated 1 year, 6 months ago 4 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 14, 2023 at 3:38 am

    بچوں کے حق میں وہ عذاب موت کا سبب ہے ایسے ہی جیسے کسی حادثے مثلا زلزلے وغیرہ سے لوگوں کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ دنیا کی محدودیت میں یہ ممکن نہیں بنایا گیا کہ عذاب میں سے بچوں کو بچا لیا جائے۔ عذاب ان بڑوں کے لیے عذاب ہوتا ہے جسے وہ اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں کہ ان کی سرکشی کے سبب آیا ہے لیکن بچوں کے حق میں وہ موت کا پیغآم ہوتا ہے۔

    دنیا میں عدل کو کامل طور پر برتنا ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ کفار بھی اس عذآب کے آنے سے پہلے ہی فوت یا قتل ہو کر بھی بچ جاتے ہیں۔ البتہ قبر یا برزخ کے عذاب سے وہ دو چار ہوتے ہیں۔

  • Saad

    Contributor June 14, 2023 at 2:17 pm
  • Umer

    Moderator June 14, 2023 at 6:03 pm

    Please also refer to the video below from 31:40 to 34:12

    https://youtu.be/XbsT4Xk-XKQ?start=31m40s

  • Umer

    Moderator June 14, 2023 at 6:03 pm

    Please also refer to the video below from 27:23 to 30:32

    https://youtu.be/LenByQ6ceDw?t=1643

You must be logged in to reply.
Login | Register