-
If Itmam-e-Hujjat Is Based On Justice, Why Kill Children With Divine Punishment?
غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ دنیا عدل کے اصول پر نہیں بنائی گئی بلکہ آزمائش کے اصول پر بنائی گئی ہے اس لئے یہاں بچوں کو بھی تکلیفیں آتی ہیں اور موت بھی۔
لیکن جب رسولوں کے اتمام حجت کے نتیجے میں اللہ کی طرف سے عذاب آتا ہے تو وہ عین عدل کے اصول کے مطابق ہوتا ہے اور ذرا بھی ظلم نہیں کیا جاتا تو اس موقع پر بچوں کو عذاب کیوں دیا جاتا ہے ۔
کیونکہ اس اتمام حجت کے نتیجے میں عذاب خود اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ اللہ پاک قیامت والے دن اخلاقی بنیاد پر فیصلہ فرمائیں گے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1571 days, 7,371 registered users have posted 57,891 messages under 16,060 unique topics on Ask Ghamidi.