Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Verse 2:31-34 – Superiority Of Human Intellect Over Angel's Worship

Tagged: ,

  • Verse 2:31-34 – Superiority Of Human Intellect Over Angel's Worship

    Posted by Aejaz Ahmed on July 8, 2023 at 3:53 pm

    سورہ البقرہ آیات 31 سے 34 کی روشنی میں کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ زمین کی حکمرانی دینے کے لئے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کی تسبیح اور تقدیس پر آدم کے علم کو فضیلت دی اور انہیں خلافت عطاء کردی ؟؟

    کیا یہ بات درست ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Verse 2:31-34 – Superiority Of Human Intellect Over Angel's Worship

  • Umer

    Moderator July 10, 2023 at 1:56 am

    یہ درست بیان نہیں ہے۔ یہ فرشتوں کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات پر اللہ کے علم کی برتری تھی۔ حضرت آدم کو جو نام سکھائے گئے وہ متقی لوگوں کے تھے جو ان کی نسل میں آئیں گے اور یہ فرشتوں کے ان خدشات کا جواب تھا کہ اگر انسانوں کو اختیار دیا جائے تو وہ اس زمین پر انتشار اور خونریزی پھیلائیں گے۔

    Please see for details:

    Discussion 79772

  • Aejaz Ahmed

    Member July 10, 2023 at 3:07 am

    کلہا سے مراد تمام اشیاء کیوں نہیں ہوسکتا ؟؟ اس سے صرف لوگ کیوں مراد لے رہے ہیں ؟؟

You must be logged in to reply.
Login | Register