Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 54:17 – What Is The Meaning Of Quran Being Made Easy?

Tagged: ,

  • Quran 54:17 – What Is The Meaning Of Quran Being Made Easy?

    Posted by Aejaz Ahmed on July 13, 2023 at 3:30 pm

    وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ۔ القمر 54:17

    اس آیت میں قرآن کے آسان ہونے سے کیا مراد ہے ؟؟

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن انتہائی مشکل کتاب ہے۔ اسکے معنی اور مفہوم ہر شخص نہیں سمجھ سکتا ہے۔

    برائے مہربانی وضاحت کردیں

    Aejaz Ahmed replied 10 months, 2 weeks ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Quran 54:17 – What Is The Meaning Of Quran Being Made Easy?

    Aejaz Ahmed updated 10 months, 2 weeks ago 3 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 13, 2023 at 11:40 pm

    قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے موزون بنا دیا گیا ہے۔

    یہ مشکل کتاب نہیں، بہت واضح کتاب ہے۔ ہر پڑھنے والا اسے سمجھ سکتا ہے۔ البتہ فہم اور تحقیق کے درجات ہوتے ہیں، اس میں اعلی سے ادنی ہر شخص اس میں اپنا حصہ پاتا ہے۔ اس کا بنیادی پیغام بہت آسان اور واضح ہے۔ اس کی تذکیر نہایت آسانی سے دل و دماغ میں اتر جاتی ہے۔ البتہ جو لوگ فنی اعتبار سے اس کا مطالعہ اور تحقیق کرتے ہیں وہ مزید گہرے نکات تلاش لیتے ہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member July 13, 2023 at 11:50 pm

    شکریہ برادر

    اس آیت میں لفظ ذکر کے کیا معنی ہیں ؟؟ اسکی تھوڑی وضاحت کردیں۔

    اسکی ٹھیک انگریزی کیا ہوگی ؟؟

  • Umer

    Moderator July 14, 2023 at 6:15 am

    Please also refer to the following comments of Ghamidi Sahab from 1:04:30 to 1:09:48

  • Aejaz Ahmed

    Member July 14, 2023 at 7:01 am

    جزاک اللہ خیرا 🌹

You must be logged in to reply.
Login | Register