-
Etiquettes Of Charity
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گوہ پیش کی گئی، تو آپ نے بالکل نہیں کھائی، اور نہ آپ نے دوسروں کو روکا۔ میں نے آپ سے پوچھا کہ (ہم اسے ضائع کرنے کے بجائے) کیاغریب لوگوں کو نہ کھلا دیں؟ آپ نے فرمایا، انھیں وہ چیز نہ کھلاؤ جو تم خود نہیں کھاتے
میرا سوال خیرات کے آداب سے ہے؟
اگر میرے گھر میں ایسی کوئی بھی چیز ہو جیسے کھانا ، کپڑے وغیرہ جو حرام نہ ہو اور صرف اس وجہ سے کہ مجھے پسند نہ ہو اور میں اس خیال سے کہ ضائع کرنے کی بجائے کسی دوسرے کو استعمال کرنے کے لیے دو تو کیا یہ بات غلط ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1736 days, 7,943 registered users have posted 61,875 messages under 17,657 unique topics on Ask Ghamidi.