-
Angry At Relatives For Not Arranging Marriage
السلام علیکم
عرض ہے کہ میں ایک لیکچرر ہوں اور آپ کی دعوتی خدمات خاص طور استاذ مکرم سر غامدی صاحب کا بے حد معترف اور ادنی شاگرد ہوں
میں ایک شدید الجھن میں مبتلا ہوں۔ میرے کچھ خونی رشتہ دار مثلا چچا وغیرہ مجھ سے بے حد اعتنائی اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور صرف وقت گزاری اور خانہ پری کیلئے آتے ہیں
میرے مسئلوں (میرے رشتے کے نہ ہونے پر ) اپنے آپ کو انجان میں ڈال رکھا ہے اور کوئی مدد یا دلجوئی نہیں کرتا
اسلئے مجھے اس پر غصہ آتا ہے اور تعلق نہ رکھنے پر مجبور ہوں حالانکہ یہ دین میں اچھی بات نہیں
مہربانی کرکے درست رہنمائی فرمائے کہ اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہئیے۔
براہ کرم شناخت کو راز میں رکھیں۔مفصل جواب درکار ہے۔طوالت کیلئے معذرت
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi