-
No Historical Proof Of Incident Mentioned In Surah Maida 113,114,115
سورۃ مائدہ کی آیات ۱۱۳، ۱۱۴ اور ۱۱۵ میں حواریوں کے کہنے پر حضرت عیسٰیؑ اللّٰہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اُن پر کھانے کا درسترخوان اتارا جائے اور اللّٰہ تعالٰی جواب میں کہتے ہیں کہ وہ دسترخوان نازل کریں گے اس شرط کے ساتھ کہ پھر کفر کرنے والے کو بے مثال سزا ملے گی۔ لیکن ہمیں تاریخ میں ایسا کچھ نہیں ملتا کہ حضرت عیسٰی اور ان کےحواریوں پر کوئی دسترخوان اتارا گیا ہو۔ اس کی وضاحت کر دیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1881 days, 8,966 registered users have posted 65,060 messages under 18,878 unique topics on Ask Ghamidi.