Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam No Historical Proof Of Incident Mentioned In Surah Maida 113,114,115

Tagged: , ,

  • No Historical Proof Of Incident Mentioned In Surah Maida 113,114,115

    Posted by Ahraz Ahmad Atif on August 8, 2023 at 8:20 pm

    سورۃ مائدہ کی آیات ۱۱۳، ۱۱۴ اور ۱۱۵ میں حواریوں کے کہنے پر حضرت عیسٰیؑ اللّٰہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اُن پر کھانے کا درسترخوان اتارا جائے اور اللّٰہ تعالٰی جواب میں کہتے ہیں کہ وہ دسترخوان نازل کریں گے اس شرط کے ساتھ کہ پھر کفر کرنے والے کو بے مثال سزا ملے گی۔ لیکن ہمیں تاریخ میں ایسا کچھ نہیں ملتا کہ حضرت عیسٰی اور ان کےحواریوں پر کوئی دسترخوان اتارا گیا ہو۔ اس کی وضاحت کر دیں

    Ahraz Ahmad Atif replied 8 months, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • No Historical Proof Of Incident Mentioned In Surah Maida 113,114,115

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 8, 2023 at 11:26 pm

    قرآن مجید میں بھی یہ مذکور نہیں کہ یہ مائدہ اترا ہو۔ یہی معلوم ہوتا ہے کہ خدا کی طرف سے فرمایشی معجزات کی درخواست پر اس سخت تنبیہ کے بعد انھوں نے اصرار نہیں کیا اور مائدہ نہین اترا۔

  • Ahraz Ahmad Atif

    Member August 9, 2023 at 6:07 am

    شکریہ

You must be logged in to reply.
Login | Register