Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Why Bismillah Over Surah Lahab When It Is Also About Wrath?

  • Why Bismillah Over Surah Lahab When It Is Also About Wrath?

    Posted by Shahnawaz Ali on August 18, 2023 at 6:58 am

    My understanding is that all surah in the Quran begin with Bismillahi Rahman ArRaheem except for Surah Tawbah because Surah Tawbah is the Surah of Azaab. It is a declaration of a verdict by Allah Subhan u wa Ta’ala. So, as such it does not suit for such a chapter to begin by proclaiming Allah’s Mercy and Beneficence.

    But isn’t the subject of Surah Masad also the declaration of a similar verdict? There is no aspect of Mercy in Surah Masad.

    I would really appreciate if someone could shed some light on this.

    Shahnawaz Ali replied 8 months, 2 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Why Bismillah Over Surah Lahab When It Is Also About Wrath?

    Shahnawaz Ali updated 8 months, 2 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • Ahsan

    Moderator August 18, 2023 at 7:07 am

    Molana AHsan Islahi writes following in his tafsir

    سورہ کا عمود اور اس پر بسم اللہ نہ لکھنے کی وجہیہ سورہ، جیسا کہ گروپ کی تمہید میں ہم واضح کر چکے ہیں، سورتوں کے دوسرے گروپ کی آخری سورہ ہے۔ اس میں اور انفال میں بالکل اسی نوع کا تعلق ہے جس نوع کا تعلق متن اور شرح یا تمہید اور اصل مقصد میں ہوتا ہے۔ سورۂ انفال میں مسلمانوں کو جس جہاد کے لیے ظاہراً و باطناً منظم کیا گیا ہے اس سورہ میں اس کا اعلان فرما دیا۔ مصحف کی ترتیب میں اس سورہ پر بسم اللہ نہیں لکھی ہوئی ہے اور روایات سے ثابت ہے کہ یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے ہی سے چلی آ رہی ہے جس سے اس امر کا ثبوت ملتا ہے کہ اس پر بسم اللہ کا نہ لکھا جانا ایمائے الٰہی سے ہوا ہے۔ علمائے تفسیر نے اس کی مختلف توجیہیں کی ہیں۔ سب سے زیادہ قابل قبول توجیہہ ہمارے نزدیک یہ ہے کہ ان دونوں سورتوں میں عمود و مضمون کے لحاظ سے نہایت گہرا اتصال بھی ہے اور مقصد و غایت کے اعتبار سے فی الجملہ انفصال بھی۔ ایک کا رخ بالکلیہ مسلمانوں کی طرف ہے اور دوسری کا رخ اصلاً مشرکین، اہل کتاب اور منافقین کی طرف۔ ایک کی نوعیت تیاری کی ہے اور دوسری کی، جیسا کہ ہم اشارہ کر چکے ہیں، الٹی میٹم اور اعلان جنگ کی۔ اشتراک و انفصال کے ان دونوں پہلوؤں کو ممیز کرنے کے لیے حکمت الٰہی مقتضی ہوئی کہ یہ سورہ سابق سورہ سے بالکل الگ بھی نہ ہو لیکن فی الجملہ نمایاں اور ممتاز بھی رہے۔ بسم اللہ نہ لکھے جانے سے یہ دونوں پہلو بیک وقت نمایاں ہو گئے۔ بسم اللہ، جیسا کہ ہم واضح کر چکے ہیں، دو سورتوں کے درمیان علامت فصل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس علامت فصل کے نہ ہونے سے دونوں کا معنوی اتصال نمایاں ہو گیا اور ساتھ ہی اس کے علیحدہ وجود نے اس کو علیحدہ نام دے دیا جس سے اس کی امتیازی خصوصیت بھی سامنے آ گئی۔

  • Ahsan

    Moderator August 18, 2023 at 7:12 am

    In case of Surah lahab, it is prediction of victory over enemy. Hence, Molana Ahsan copied form Imam Farahi tafsir following

    باہم دگر مربوط ہیں اس وجہ سے سورۂ لہب کا ان کے درمیان رکھا جانا بھی لازماً کسی حکمت پر مبنی ہو گا ورنہ یہ پورا سلسلۂ نظم درہم برہم ہو جائے گا۔ چنانچہ غور و فکر سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سورۂ نصر میں جس فتح و غلبہ کا ذکر ہے سورۂ لہب میں اسی کی وضاحت و بشارت۔ گویا یوں فرمایا گیا کہ اللہ نے اپنے پیغمبر کو غلبہ دیا اور اس کے دشمن کو برباد کی

    • Shahnawaz Ali

      Member August 18, 2023 at 7:19 am

      Many thanks. That explains it.

You must be logged in to reply.
Login | Register