-
How To Confirm That A Sunnah Is Transferred In Generations?
اُستاذ کا موقف ہے کہ پورا دین قرآن و سنت میں ہے اور سنت ہم تک اجماع و تواتر سے منتقل ہوئی ہے یعنی چودہ سو سال سے مسلمان اُس پر عمل کرتے آئے ہیں
لیکن کسی سُنت کا متواتر ہونا کیسے ثابت ہو گا
یعنی آج سے پانچ سو سال قبل کیا اس سنت پر سارے مسلمان عمل کرتے تھے یا نہیں اُس کے لیے روایات کو دیکھنا پڑے گا
اُن سے ہی پتا چلے گا کہ ہر زمانے میں اس پر عمل ہوتا آیا ہے
تو اِس حساب سے روایات بھی دین کا حصہ ہی ہیں کیوں کہ اُنکے بغیر سُنت کا متواتر ثابت ہونا ممکن نہیں
اگر کتب روایات ہی نا ہوتیں سِرے سے سُنت کے متواتر ہونے کے مُتعلق بُہت سارے اشکالات پیدا ہوتے جو کبھی رفع نہ ہو سکتے
Sponsor Ask Ghamidi