-
Is Hazrat Ayesha Mother Of Only Men?
اگر قرآن کی آیت تعظیم اور حرمت نکاح دونوں کے لیے ہے تو پھر حضرت عائشہ نے ایسا کیو کہا۔اسکا مطلب تو یہ ہوا کہہ بات صرف حرمت نکاح کے لیے کی گئی ہے اور اگر ایسی بات تھی تو قرآن کو ماں والا اسلوب استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی سیدھا سیدھا حرمت نکاح ہی بیان ہوتی ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1719 days, 7,824 registered users have posted 61,424 messages under 17,435 unique topics on Ask Ghamidi.