Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Is Hazrat Ayesha Mother Of Only Men?

  • Is Hazrat Ayesha Mother Of Only Men?

    Posted by irfan yakoob on August 31, 2023 at 9:03 am

    اگر قرآن کی آیت تعظیم اور حرمت نکاح دونوں کے لیے ہے تو پھر حضرت عائشہ نے ایسا کیو کہا۔اسکا مطلب تو یہ ہوا کہہ بات صرف حرمت نکاح کے لیے کی گئی ہے اور اگر ایسی بات تھی تو قرآن کو ماں والا اسلوب استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی سیدھا سیدھا حرمت نکاح ہی بیان ہوتی ۔

    Faisal Haroon replied 8 months ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Is Hazrat Ayesha Mother Of Only Men?

    Faisal Haroon updated 8 months ago 2 Members · 5 Replies
  • Faisal Haroon

    Moderator August 31, 2023 at 11:40 am

    Please provide proper references in order for your question to be clear and considered objective according to the Ask Ghamidi Code of Conduct.

  • irfan yakoob

    Member August 31, 2023 at 5:31 pm

    Ibn Abi Zaminayn:

    “The Prophet (saw) is closer to the believers than themselves.” Tafsir Mujahid: ‘It means he is their father and his wives are their mothers.’ This is reference to the prohibition in marriage to them. Narrated from Yahya from Sufyan Al-Thawri, from Firas, from Al-Sha’abi, from Masrooq from A’isha that a woman said: “O Mother.” A’isha replied, “I’m not your mother but rather the mother of your men.”

    Source: Tafsir Qur’aan Al-Aziz Zaminain. Vol. 3, Pg. # 387 – 388.

  • Faisal Haroon

    Moderator August 31, 2023 at 7:44 pm

    قرآن نے پیغمبر اسلام (ص) کی تمام ازواج کو مومنوں کی مائیں کہا ہے، نہ صرف مردوں کی اور نہ صرف عورتوں کی۔ چونکہ روایتیں عام طور پر بغیر کسی سیاق و سباق کے درج کی جاتی ہیں، اس لیے وہ کسی دلیل کی بنیاد نہیں بنتیں جو قرآن کے خلاف ہو۔

  • irfan yakoob

    Member September 3, 2023 at 5:49 am

    کیا اس مقدمے میں یہ دلیل دی جا سکتی ہے کہ قرآن تو خود نکاح کی حرمت کے لیے ماں کہنے کے اسلوب کی مذمت کرتا ہے تو وہ خود ایسا کیسے کر سکتا ہے۔

    58:2

    تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کر بیٹھیں وہ اُن کی مائیں نہیں بن جاتی ہیں۔اُن کی مائیں تو وہی ہیں جنھوں نے اُن کو جنا ہے۔ اِس طرح کے لوگ، البتہ بڑی ناگوار اور جھوٹی بات کہتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ (اِس کے باوجود) بڑا معاف کرنے والا اور مغفرت فرمانے والا ہے

  • Faisal Haroon

    Moderator September 3, 2023 at 3:20 pm

    اوپر بیان کی گئی مضبوط دلیل کے بعد کسی اور دلیل کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register