-
Demanding Islam In Pakistan Vs Secularism In India
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم پاکستان میں اسلامی نظام چاہتے ہیں کیونکہ یہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے جبکہ ہم بھارت میں سیکولرازم چاہتے ہیں کیونکہ سیکولرازم میں مسلمانوں کو بہتر حقوق ملتے ہیں۔
اسلام کی تعلیمات کے تناظر میں اس نظریہ/سوچ میں کتنی سچائی ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1806 days, 8,608 registered users have posted 63,423 messages under 18,266 unique topics on Ask Ghamidi.