Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy جینیات اور جزا و سازا

  • جینیات اور جزا و سازا

    Posted by Malik Allah Yar on September 5, 2023 at 12:05 pm

    میرے ذہن میں یہ سوال بہت آتا ہے ۔اس بارے رہنمائی چاہیے

    عرض یہ ہے کہ دو بندے ہیں دونوں کی متضاد فطرت ہے۔ایک فطری طور پر نہایت دھیمے مزاج، شائستہ لب و لہجہ،اعلی اخلاق کا مالک ۔برائی کے کاموں سے فطرتا نفرت کرنے والا گویا نیک و پاکیزہ انسان کے سارے گن اس کے DNAمیں موجود ہیں۔

    جبکہ دوسرا فطرتا اوپر والی ساری چیزوں سے عاری۔

    اب جب دوسرے شخص کو برائی کا اختیار ہونے کے باوجود وہ ایسا نہیں کرتا یا ایسا کچھ خدا کے ڈر سے کچھ نہیں کرتا تو اس کے لیے اجر عظیم ہے

    اب پہلے شخص کا اس اجر کے بارے کیا معاملہ ہے کیونکہ وہ تو فطرتا برائی سے عاری ہے۔

    اسکے برائی نہ کرنے میں خدا کے ڈر سے زیادہ اس کی فطرت آرے آتی ہے

    Umer replied 7 months, 3 weeks ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • جینیات اور جزا و سازا

    Umer updated 7 months, 3 weeks ago 3 Members · 2 Replies
  • Faisal Haroon

    Moderator September 5, 2023 at 12:44 pm

    ڈی این اے کسی شخص کے اچھے یا برے اعمال کا تعین نہیں کرتا۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ افراد میں اچھائی اور برائی کے درمیان شعوری طور پر انتخاب کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے، اور مذہب کے مطابق ہر شخص صرف اپنے شعور کے مطابق اپنے اعمال کا ذمہ دار ہوتا ہے۔

  • Umer

    Moderator September 8, 2023 at 2:40 am

    Please also refer to the following comments of Ghamidi Sahab from 1:09:55 to 1:14:02

You must be logged in to reply.
Login | Register