Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Interest In Credit Card

Tagged: ,

  • Interest In Credit Card

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 11, 2023 at 3:09 am

    سود قرض میں ہوتا ہے۔ کریڈٹ کارڈ میں آپ کو قرض نہیں دیا جاتا بلکہ آپ کی طرف سے بینک پیسے ادا کرتا ہے اور آپ کو پابند کیا جاتا ہے کہ وقت پر پیسے ادا کریں۔ یہ جرمانہ لیٹ ادائیگی پر ہوتا ہے جیسے بجلی کے بل پر ہوتا ہے۔ یہ سود نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register