-
Explanation Of Quran 5:3
سلام علیکم!
آیت می ہے کہ “الیوم ئیس الذین ۔۔۔آخر تک” اس میں ایک سوال ہے
اگر الیوم کا مطلب زمانہ ہے تو اتمام نعمت کا کیا ہے؟
چند چیزوں کا حرام ہونا؟
دوسرا سوال: کفار کیوں مایوس ہوئے؟
ان کی مایوسی کیا ان چند جانوروں کی حرمت میں چھپی ہوئی ہے؟
اگر ان کی مایوسی کا سبب کچھ اور ہے تو وہ سیاق آیت میں مفقود کیوں ہے اور وہ کیا ہے؟
رہنمائی کیجیے گا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1806 days, 8,605 registered users have posted 63,401 messages under 18,265 unique topics on Ask Ghamidi.