Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith Where Prophet (SWS) Prayed For Intercession On The Day Of Judgement

  • Hadith Where Prophet (SWS) Prayed For Intercession On The Day Of Judgement

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 20, 2023 at 12:31 am

    وقال لي خليفة، قال معتمر، سمعت ابي، عن انس، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:” كل نبي سال سؤلا، او قال: لكل نبي دعوة قد دعا بها، فاستجيب فجعلت دعوتي شفاعة لامتي يوم القيامة”. (بخاری، 6305)

    اور معتمر نے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے سنا، انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی نے کچھ چیزیں مانگیں یا فرمایا کہ ہر نبی کو ایک دعا دی گئی جس چیز کی اس نے دعا مانگی پھر اسے قبول کیا گیا لیکن میں نے اپنی دعا قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھی ہوئی ہے۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 20, 2023 at 12:36 am

    یہ معلوم رہنا چاہیے کہ شفاعت کا کیا مطلب ہے۔ یہ سفارش انھیں لوگوں کے حق میں کی جا سکے گی جو کسی وجہ سے رعایت کے مستحق ہوں گے۔ خلاف قاعدہ یا خلاف عدل سفارش کی کوئی اجازت نہیں ہوگی اور نہ کوئی نبی یا فرشتہ اس کی جرات کرے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register