Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam and Family Permission Before Going Out

  • Permission Before Going Out

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 25, 2023 at 12:06 am

    یہ قانون اور قاعدوں سے نہیں، باہمی ہم آہنگی سے طے کرنے کی چیزیں ہیں۔ ایک دوسرے پر اعتماد اور محبت ہونی چاہیے۔ جب بیوی باہر جانے کی بات کرے تو شوہر کو اعتراض ہو تو وہ سبب بیان کرے۔

    البتہ بیویوں کے لیے ضروری ہے کہ شوہر کی نافرمانی نہ کریں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register