Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam and Family Marriage With Adopted Child?

Tagged: ,

  • Marriage With Adopted Child?

    Posted by Nouman Ullah on September 25, 2023 at 2:59 am

    کیا صرف خون کے رشتے حرام ہے ۔

    اگر ایک آدمی کسی لڑکی کو اڈفٹ (لےپالک) کر لیتا اور اس کی پرورشش اور تعلیم کرتا ہوا ، اسے بڑا کرتا ہے تو کیا اسلام میں اس بات کی اجازت ہے کہ وہ آدمی اس لڑکی کے بالغ ہونے پر اس سے شادی کرسکتا ہے کیونکہ وہ اس کے وہ خون کے رشتہ میں نہیں۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 6 months, 1 week ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Marriage With Adopted Child?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 26, 2023 at 4:03 am

    تین طرح کے رشتے حرام ہیں۔ نسب سے قائم ہونے والے جیسے باپ بیٹی، ماں بیٹا، بہن، خالہ پھوپھی دادی نانی وغیرہ۔

    صہری رشتے جیسے ساس اور سسر، بہو، اور بیوی یا شوہر کی اولاد

    رضاعی رشتے جیسے رضاعی ماں، بہن یا بھائی وغیرہ۔

    لے پالک لڑکی کی ماں اگر آدمی کی بیوی نہیں تو اس سے نکاح جائز ہے۔

  • Nouman Ullah

    Member October 21, 2023 at 1:05 pm

    کیا یہ غیر فطری نہیں کہ ایک آدمی جس نے ایک لڑکی کو بیٹی کی طرح بڑا کیا ہوا، اسے اس سے شادی کرنے کی اجازت دی جائے۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 22, 2023 at 11:52 pm

    غیر فطری ہونے کے لیے کوئی فطری بنیاد ہونا ضروری ہے۔ یہ جذباتی بنیاد ہے کہ آدمی پانی پالی ہوئی لڑکی سے شادی نہ کرے۔ مگر یہ ہر کلچر میں مختلف ہو سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ عمروں کا فرق بھی کم ہو بعض کیسسز میں۔ یہ ضروری نہیں کہ جس سے نکاح جائز ہے اس سے نکاح کیا بھی جائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register