-
Verifying Ijma And Tawatur
وہ ذرائع اور معیار کیا ہیں جن کے ذریعہ سے انسان تواتر کو جانچ سکے؟
جس میں قرآن کا تواتر بھی جانچا جا سکے اور ہر شے کا
میں یہ سوال مختلف صورتوں میں ہوچھ چکا مگر اب الگ سے پوچھ رہا ہوں
اور بار بار کی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہوں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1690 days, 7,709 registered users have posted 60,581 messages under 17,069 unique topics on Ask Ghamidi.