Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam and State Government Formed In Violation Of Amruhum Shura Bainahum

Tagged: ,

  • Government Formed In Violation Of Amruhum Shura Bainahum

    Posted by Aejaz Ahmed on October 3, 2023 at 10:23 am

    کیا اوپر کے آیت پر عمل نہ کرنے سے حکومت غیراسلامی کہلائیگی ؟؟ کیا خلافت راشدہ کے بعد سے مسلمانوں کی جتنی حکومتیں قائم ہوئی سب غیراسلامی حکومتیں تھی ؟؟

    استاد محترم جاوید غامدی صاحب کی اس آیت کی تشریح پر ایک کلپ تھی جو مل نہیں رہی ہے برائے مہربانی اوپر کے سوال کے جواب کے ساتھ وہ بھی شیئر کردیں، جزاک اللہ

    Aejaz Ahmed replied 6 months, 1 week ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Government Formed In Violation Of Amruhum Shura Bainahum

    Aejaz Ahmed updated 6 months, 1 week ago 2 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 3, 2023 at 11:54 pm

    حکومت مسلمانوں کی ہوتی ہے، اسلامی یا غیر اسلامی نہیں ہوتی۔ وہ جتنا اسلام پر عمل کرتے ہیں اتنا ہی اسلام نظر آتا ہے۔

    کسی حکم پر عمل نہ کرنے کا حالات میسر نہ ہوں تو اس عمل نہ کرنے کو غیر اسلامی نہیں کہ سکتے۔ کیونکہ عمل میں رخصت میں اسلام ہی کا حصہ ہے۔

    البتہ ایسا کرنے میں جان بوجھ کر بلا عذر کوتاہی کی جائے تو اسے بس کوتاہی کہا جائے گا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 16, 2023 at 8:51 pm

    سر، جیسے مشرق وسطیٰ میں حکومتیں لوگوں کی رائے کے بجائے بادشاہت پر قائم ہیں۔ تو کیا یہ انکی کوتاہی کہلائیگی یا انکے حالات ایسے نہیں ہیں کہ اس حکم پر عمل نہیں ہوسکتا ہے ؟؟

    اسی تناظر میں افغانستان کی موجودہ حکومت کا بھی بتادیں کہ وہ کیا کہلائیگی ؟؟ حالات کا مسئلہ یا کوتاہی ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 17, 2023 at 3:26 am

    اطلاقی سوال ہے۔ اس کا جواب آپ خود بھی چاہیں تو تلاش کر سکتے ہیں۔ افغانستان میں جمہوری حکومت قائم کرنے کی کوشش ہو چکی ہے اور قائم بھی ہوئی مگر مسلح گروہوں کی طاقت کے سامنے اسے سرینڈر کرنا پڑا۔

    کوشش کی جائے تو جمہوری نظام قائم کرنا نا ممکن نہیں۔ مشرق وسطی وغیرہ میں جمہوری نظام قائم نہ کرنے کا کوئی عذر نہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member October 17, 2023 at 3:48 am

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register