Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Purpose Of Islam- Gaining Power Over Others?

  • Purpose Of Islam- Gaining Power Over Others?

    Posted by Nouman Ullah on October 18, 2023 at 12:21 pm

    یوں لگتا ہے کہ اسلام کی تاریخ، طاقت کے حصول کے سوا کچھ نہیں ہے۔ جو لوگ ریاست پر قبضہ کے طلبگار تھے انہوں نے دین اسلام کو سلطنت کے حصول کا ایک حصہ بنایا۔۔۔۔ ہجرت کی اوئل سالوں میں روحانی دعوت میں کمی اور شرعی اور اسلامی حکومت کا قیام، مکہ پر چڑھائی ، روم و ایران پر حملے، حضورﷺ کی رحلت کے بعد ان کے تجہیزوتکفین سے بھی پہلے ثقفہ بنی سعدہ میں ‘ایک آمیر ہم میں سے اور ایک آمیر تم میں سے’ کی صدا کابلند ہونا، جنگ جمل، جنگ صفین، جنگ نہرون ، سانحہ کربلا، عبداللہ ابن زبیر کو زیر کرنے کیلئے حرمت کعبہ کو پامال کرنا، بنو امیہ کی حکومت کا خاتمہ اور ان کی لاشوں کو قبرں سے نکالنا وغیرہ۔ ان سب مثالوں کے ہوتے ہوئے آج ہم کس منہ سے ان لوگوں کی مخالفت کرتے ہیں جنہوں نے مذہب اسلام کے نام پر بندوق اٹھائے ہیں۔

    Umer replied 6 months, 2 weeks ago 3 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Purpose Of Islam- Gaining Power Over Others?

    Umer updated 6 months, 2 weeks ago 3 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 19, 2023 at 1:02 am

    سیکولر زاویہ نگاہ سے دیکھیں تو آدمی اس نتیجہ پر پہنچ سکتا ہے جو پوسٹ میں بیان ہوا۔ تاہم ہمیں قرآن کے ذریعے سے معلوم ہے کہ یہ سب خدا کی اسکیم کے تحت ہوا۔ اگر آپ قرآن کو خدا کی کتاب مانتے ہیں تو بات وہاں سے سمجھی جائے گی۔ اور اگر نہیں مانتے تو پہلے اس پر بات ہونی چاہیے کہ قرآن خدا کی کتاب ہے یا نہیں جس نے عرب اور بیرون عرب مسلمانوں اور ان کے مقابل گروہوں کی قسمت کا فیصلہ کیا۔

  • Umer

    Moderator October 20, 2023 at 4:38 pm

    Please also refer to the video below from 41:48 to 44:30

  • Umer

    Moderator October 20, 2023 at 4:38 pm

    Please also refer to the video below from 30:00 to 31:40

  • Umer

    Moderator October 20, 2023 at 4:39 pm

    Please also refer to the video below from 7:30 to 13:06

  • Umer

    Moderator October 20, 2023 at 4:39 pm

    Please also refer to the video below from 1:00:34 to 1:05:25

You must be logged in to reply.
Login | Register