-
Why Some Ahadith Were Left From The Hadith Project On Qiyamah Signs
غامدی صاحب کے احادیث پروجیکٹ میں علامات قیامت پر چھ حصہ پڑھے ہیں، سوال یہ ہے کہ جس حدیث پروجیکٹ کو بہت بڑا کام کہ کر بتایا جا رہا تھا، لیکن علامات قیامت والی بہت ساری احادیث اس سلسلے میں شامل نہیں کی گئی ہیں ، مثلاً اگر دجال کے موضوع پر ایک مکمل حصہ ہے تو وہیں ایک صحابی کا انہیں کسی جزیرہ پر دیکھنے اور ابن صیاد کو دجال سمجھنے کی روایات لی ہی نہیں گئی ہیں، اگر انکی سند کمزور ہے تو اس پر بات ہونی چاہیے تھی یا اگر وہ منسوخ ہیں تو یہ بیان ہونا چاہیے تھا، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ حدیث پروجیکٹ کے متعلق مزید معلومات کہاں سے مل سکتی ہیں ؟
Sponsor Ask Ghamidi