Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Scheme Of God And Related Quranic Verses

Tagged: ,

  • Scheme Of God And Related Quranic Verses

    Posted by Muhammad Amin on October 28, 2023 at 8:21 am

    السلام علیکم و رحمتہ االلہ و بر کاتہ!

    قُرآن پاک میں وہ کون کون سی آیات ہیں جہاں اللہ نے اپنی اسکیم بیان کی ہے ؟ پھر وہ کون کون سی آیات ہیں جن میں اللہ نے اپنی مخلوق سے وعدہ لیا؟

    اور وہ امتحان کی اسکیم کیا تھی ؟ کیا سب ارواح نے امتحان کی خامی بھر لی تھی یا کچھ ارواح تذبذب کا شکار بھی رہیں اور کیا کچھ نے انکار بھی کیا؟ پھر اللہ نے ارواح کے گروہ بنائے اُس کا اگر قرآن پاک سے ہمیں رہنمائی ملتی ہو تو پلیز آیات بھی بتا دیں؟

    پھر کیا ارواح کو فردا” فردا” تمام کیریکٹر بتائے گئے اور کیا یہ کیریکٹر ہم نے اپنی مرضی سے چُنے تھے۰ پلیز قرآن کی آیات اگر ہیں تو بتا دیں ان پورے واقعات کی ۰ شکریہ

    Umer replied 1 year, 2 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register