-
حزقی ایل 38 -39
حزقی ایل 38 -39 جس میں اسرائیل پر حملہ کا زکر ہے۔اس کو عیسائی مبلغین بہت استعمال کرتے ہیں،اس حوالے سے یوٹیوب پر ویڈیو موجود ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس بارے میں مسلمان اہل علم کیا رائے رکھتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1396 days, 6,837 registered users have posted 53,947 messages under 14,526 unique topics on Ask Ghamidi.