Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Shan-e-Nazul Of Surah Hujrat Verse On Keeping Voices Low In Front Of The Prophet

  • Shan-e-Nazul Of Surah Hujrat Verse On Keeping Voices Low In Front Of The Prophet

    Posted by irfan yakoob on November 20, 2023 at 5:20 pm

    اسلام علیکم

    غامدی صاحب رسول اللہ کے سامنے اونچی آواز والی آیات میں حضرت ابو بکر و عمر کو غیر متعلق سمجھتے ہیں کیا اسکی وجہ ہے

    1 قرآن میں نام نا ہونا

    2 روایات کی صحت پر اعتراض

    3 کسی اور فریق کے متعلق ہونے کی نس موجود ہونا

    ایسی روایات کا رد کہیں ریکارڈ ہے تو مہربانی فرما کر لنک پوسٹ کر دیں



    Dr. Irfan Shahzad replied 9 months, 2 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Shan-e-Nazul Of Surah Hujrat Verse On Keeping Voices Low In Front Of The Prophet

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 27, 2023 at 11:36 pm

    سورہ الحجرات کا سیاق و سباق واضح طور پر بتاتا ہے کہ یہ آیات عرب کے بدووں سے متعلق ہیں۔ اس سے ہٹ کر کوئی روایت آئے گی تو اس پر یہ درایتی نقد ہی اس کو رد کرنے کے لیے کافی ہے۔

  • irfan yakoob

    Member March 9, 2024 at 11:07 pm

    @irfan76

    ان آیات میں دھمکی کی نوعیت ایسی لگتی ہے جو کسی ایسے شخص کی طرف ہو جو بہت بڑی بڑی نیکیاں کما چکا ہو مثلا اگر کسی کے اکاؤنٹ میں اچھی خاصی رقم ہوگی تو تبھی اسی اکاؤنٹ منجمد کرنے کی دھمکی دی جاسکتی ہے تو جس طرف آپ اشارہ کر رہےہیں انکا اکاؤنٹ اس دھمکی سے مطابقت رکھتا نظر نہیں آتا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 11, 2024 at 5:23 am

    سورۃ ہی میں بتایا گیا ہے کہ یہ اعراب یعنی بدو تھے۔ اور ان کی مزید خصوصیات میں بھی بیان ہوئی ہیں۔ جب سورہ نے انھیں خود متعین کر دیا ہے تو مزید کوئی بات کرنا ممکن نہیں۔

    دیکھیے آیت 14 تا 18۔

    دھمکی کی نوعیت بالکل سادہ ہے کہ ان کے اعمال ضائع ہو جائیں گے۔ یعنی جو بھی اعمال وہ نیکی سمجھ کر کریں گے وہ ضائع سمجھے جائیں گے اگر اپنی حرکتیں جاری رکھیں گے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register