Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions ابو بکر عمر اور اونچی آواز

  • ابو بکر عمر اور اونچی آواز

    Posted by irfan yakoob on November 20, 2023 at 5:20 pm

    اسلام علیکم

    غامدی صاحب رسول اللہ کے سامنے اونچی آواز والی آیات میں حضرت ابو بکر و عمر کو غیر متعلق سمجھتے ہیں کیا اسکی وجہ ہے

    1 قرآن میں نام نا ہونا

    2 روایات کی صحت پر اعتراض

    3 کسی اور فریق کے متعلق ہونے کی نس موجود ہونا

    ایسی روایات کا رد کہیں ریکارڈ ہے تو مہربانی فرما کر لنک پوسٹ کر دیں



    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 15 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • ابو بکر عمر اور اونچی آواز

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 27, 2023 at 11:36 pm

    سورہ الحجرات کا سیاق و سباق واضح طور پر بتاتا ہے کہ یہ آیات عرب کے بدووں سے متعلق ہیں۔ اس سے ہٹ کر کوئی روایت آئے گی تو اس پر یہ درایتی نقد ہی اس کو رد کرنے کے لیے کافی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register