-
ایک حدیث کے بارے میں استفسار
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ
دو ہفتے قبل اتوار کے دن لائیو درس کے آخری حصے میں استاد محترم غامدی صاحب نے ایک حدیث مبارکہ کا مختصر ذکر کیا – وہ حدیث حضرت عیسی علیہ السلام اور دجال کو اکٹھے طواف کعبہ کے متعلق ہے ۔
اگر ممکن ہو تو اس حدیث کے بارے میں تفصیل کا کلپ ارسال کر دیں جہاں اس موضوع کو زیر بحث لایا گیا ہو ۔
جزاک اللّٰہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1678 days, 7,663 registered users have posted 60,244 messages under 16,930 unique topics on Ask Ghamidi.