Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam ایک حدیث کے بارے میں استفسار

  • ایک حدیث کے بارے میں استفسار

    Posted by Tahir Kamran on December 10, 2023 at 5:39 am

    السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ

    دو ہفتے قبل اتوار کے دن لائیو درس کے آخری حصے میں استاد محترم غامدی صاحب نے ایک حدیث مبارکہ کا مختصر ذکر کیا – وہ حدیث حضرت عیسی علیہ السلام اور دجال کو اکٹھے طواف کعبہ کے متعلق ہے ۔

    اگر ممکن ہو تو اس حدیث کے بارے میں تفصیل کا کلپ ارسال کر دیں جہاں اس موضوع کو زیر بحث لایا گیا ہو ۔

    جزاک اللّٰہ

    Sarim Raza replied 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register