-
Statement Of Molana Qasim Nanotwi On Prophethood And Khatm-e-Nabuwat
مولانا قاسم نانوتوی صاحب کی عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں تحذیر الناس میں لکھا ہے کہ ختم نبوت ،مرتبی بھی ہے یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو جو نبوت ملی وہ ذاتی ہے باقی انبیاء کو جو نبوت ملی وہ عرضی ہے یعنی آپ کی نبوت کے فیض سے انھیں نبوت ملی اس لیے آپ پر کمال نبوت ختم ہے اس لئے آپ خاتم النبیین ہوئے۔اس رائے کی شرعی کیا حثیت ہے اور عقیدہ ختم نبوت سے یہ بھی مراد ہے کیا؟ کیا واقعی سارے انبیاء کو نبوت آپ کی نبوت سے ملی اور کیا نبوت ایک کمال ہے یا وہبت الٰہی ؟برائے کرم وضاحت کریں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1643 days, 7,540 registered users have posted 59,422 messages under 16,624 unique topics on Ask Ghamidi.