Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith About Owais Al-Qarni

Tagged: ,

  • Hadith About Owais Al-Qarni

    Mumtaz Masood updated 4 months, 1 week ago 2 Members · 2 Replies
  • Umer

    Moderator December 20, 2023 at 2:58 am

    There is no public opinion of Ghamidi Sahab available on this narration. However, following is the opinion of another Al-Mawrid Scholar, Mr. Talib Mohsin:

    آپ نے اویس قرنی کے بارے میں موجود روایات کے حوالے سے دریافت کیا ہے۔

    جیسا کہ آپ نے نقل کیا ہے صحیحین میں سے اسے مسلم نے لیا ہے ان کے علاوہ صحاح کے کسی مصنف نے اس روایت کو نہیں لیا۔ بعض ماہرین رجال نے اس کے بعض راویوں کو ضعیف قرار دیا ہے۔ درایت کے پہلو سے بھی یہ روایت محل نظر ہے۔ اس روایت کو مان لیا جائے تو اویس قرنی کا مقام صحابہ سے بھی بلند نظر آتا ہے۔

    قرآن مجید نے یہ خبر دی ہے کہ اس امت میں صحابہ کے بعد بھی وہ لوگ پیدا ہوتے رہیں گے جنھیں قرآن مجید السابقون الاولون قرار دیتا ہے۔ اس خبر کی روشنی میں یہ بات تو مانی جا سکتی ہے کہ اویس قرنی بہت ہی اعلی پائے کے متقی شخص ہوں لیکن حضور کا کسی ایسے آدمی کے بارے میں خبر دینا اور اسے اس طرح صحابہ پر فضیلت دینا کچھ اجنبی محسوس ہوتا ہے والله اعلم بالصواب

    Source: اویس قرنی

    Complete Narrations:

    https://sunnah.com/muslim:2542a

    https://sunnah.com/muslim:2542b

    https://sunnah.com/muslim:2542c

  • Mumtaz Masood

    Member December 20, 2023 at 3:16 am

    Thank you for the clarification

You must be logged in to reply.
Login | Register