-
Revelation On Prophet Haroon (sws)
نبی کا قران میں اللہ مقصد بیان فرماتا ہے کہ وہ اللہ کی آیات لوگوں تک پہنچاتا ہے اور نبی پر اللہ کی طرف سے وحی آتی ہے اور اس پر شریعت کے احکام اترتے ہیں۔حضرت ہارون جو حضرت موسیٰ کے ساتھ تھے کیا ان پر بھی الگ سے وحی آتی تھی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1376 days, 6,752 registered users have posted 53,486 messages under 14,358 unique topics on Ask Ghamidi.