Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Meaning Of Word Aal (آل) Used In Quran?

Tagged: ,

  • Meaning Of Word Aal (آل) Used In Quran?

    Posted by Aejaz Ahmed on January 23, 2024 at 6:43 am

    قرآن میں آل کے معنی کیا ہیں ؟؟ اولاد نا فالورز ؟؟

    جیسا کہ آل محمد، آل ابراہیم، آل فرعون، آل موسی، آل ہارون اور آل عمران وغیرہ

    درود ابراہیمی میں بھی یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔ اسکے درست معنی کیا ہیں ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 3 months, 1 week ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Meaning Of Word Aal (آل) Used In Quran?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2024 at 11:06 pm

    قرآن مجید میں آل کا لفظ اولاد اور پیروکار دونوں کے لیے استعمال ہوا ہے۔ جملے میں لفظ کا استعمال اور سیاق و سباق طے کرتا ہے کہ کس معنی میں اسے لینا ہے۔

    دورد ابراہیمی میں یہ اولاد کے لیے آیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ایسے نیک خواہشات کے اظہار کے موقع پر جب کسی کے لیے دعا کی جاتی تو اسے اور اس کی اولاد ہی کو شامل کیا جاتا ہے، تمام پیروکاروں کو نہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member January 23, 2024 at 11:35 pm

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register