-
Correct Translation Of Mafatih-ul-Ghaib (مفاتح الغیب)
سر جاوید غامدی صاحب نے “مفاتح” کا ترجمہ “کنجیاں اور چابیاں” کیا ہے جبکہ مفتاح چابی کو کہتے اور اس کی جمع “مفاتیح” آتی نہ کہ “مفاتح” اور مفاتح جمع ہے “مفتحہ” کی جا کے معنی خزانہ کے ہیں
سو ترجمہ ہوگا “غیب کے خزانے” سو میرا سوال یہ ہے کہ “مفاتح” مفتاح کی جمع کس قاعدہ کے تحت ہے کیونکہ قرآن تو معروف زبان میں نازل ہوا ہے۔۔
خیر اندیش
منتظرِ رہنمائی
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1716 days, 7,810 registered users have posted 61,339 messages under 17,405 unique topics on Ask Ghamidi.