Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Is There Satan With Every Person?

Tagged: 

  • Is There Satan With Every Person?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 9, 2024 at 10:04 pm

    جن بھی اچھائی اور برائی دونوں پہلو رکھتے ہیں اور انسانوں کی طرح وہ بھی اس آزمایش میں ہیں۔

    ان میں سے جو یہ فیصلہ کر لیتے ہیں کہ انھوں نے کبھی سدھرنا نہیں وہ واپس نہیں آتے ایسے ہی جیسے انسانوں میں سے بھی بہت سے لوگ طرح کے ضدی اور سرکش ہوتے ہیں۔

    شیطان انسانوں میں سے بھی ہوتے ہیں اور جنوں میں سے بھی۔ اور یہ گمراہ کرنے کا کام کرتے رہتے ہیں۔ ہر شخص کو کسی نہ کسی شیطان سے پالا پڑتا رہتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register