Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Are Gog Magog Bound For Hell (Yajooj Majooj)?

Tagged: 

  • Are Gog Magog Bound For Hell (Yajooj Majooj)?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 9, 2024 at 10:01 pm

    نہیں۔ یہ محاورہ ہے کہ جو لوگ اپنی ضد کی وجہ سے جہنم کے مستحق بن جائیں گے وہ گویا جہنم کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں۔ قران میں یہ صرف یاجوج ماجوج کے لیے نہیں کہا گیا۔ مگر چوں کہ اس نسل کی آبادی دیگر نسلوں سے زیادہ ہے اس لیے جہنم میں ان کی تعداد بھی زیادہ ہے

    جیسے ہم کہتے ہیں فلاں تو نقصان کرنے کے لیے ہی پیدا ہوا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register