Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy How Will Scheme Of This World Work If Satan Repents And Stop Deluding?

Tagged: 

  • How Will Scheme Of This World Work If Satan Repents And Stop Deluding?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 9, 2024 at 9:47 pm

    دنیا کی یہ اسکیم ابلیس کے نافرمانی سے پہلے آدم کی تخلیق کے ساتھ بتا دی گئی تھی۔ فرشتوں نے انسان کو دیکھتے ہی جان کیا تھا کہ وہ دنیا میں فساد مچائے گا۔ اس کے مقابل اللہ تعالیٰ نے بتایا تھا کہ کچھ لوگ اصلاح کرنے والے بھی ہوں گے۔

    ابلیس اس کے بعد سامنے آیا۔ چناں وہ ہو یا نہ ہو یہ اسکیم یوں ہی چلتی رہے گا۔ اس لیے کہ نیکی اور بدی دونوں کے داعیات انسانی فطرت میں موجود ہیں۔ ابلیس صرف بدی کے داعیے کو بڑھوتری دینے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے مقابل انسان کا ضمیر اور خدا کے فرشتے انسان کی مدد اور تحفظ کے لیے موجود ہوتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register