Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 50:12 – Was A Rasul Sent To Ashab-ur-Rass (اصحاب الرس)

  • Quran 50:12 – Was A Rasul Sent To Ashab-ur-Rass (اصحاب الرس)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 13, 2024 at 5:15 am

    Yes. They met the same fate as those of who denied their Rasul. The verses validate it. 50: 12-14

    كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ ‎﴿

    وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ وَإِخْوَانُ لُوطٍ ‎﴿﴾‏ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۚ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِيدِ ‎

  • Mumtaz Masood

    Member February 13, 2024 at 6:47 am

    بہت شکریہ

    براہ مہربانی یہ واضع کیجیے گا کہ جن رسول کو اس قوم کی طرف بھیجا گیا تھا کیا ان کو اتمام ہجت کے بعد اور عذاب سے پہلے وہاں سے نکال لیا گیا تھا۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 13, 2024 at 11:00 pm

    اس کی تفصیل قرآن نے نہیں بتائی۔ مگر خدا کی سنت سے یہ واضح ہے کہ ہمیشہ دنیا میں اس طرح کے فیصلے اتمام حجت کے بعد ہی ہوئے ہیں۔

    غامدی صاحب اپنی تفسیر البیان میں لکھتے ہیں:

    یہ عرب کی اقوام بائدہ میں سے کسی قوم کا حوالہ ہے جس کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنا رسول بھیجا اور اُس کو جھٹلانے کی پاداش میں اُس قوم پر اپنا عذاب نازل کر دیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register