-
Can Ahadith Giving Ethical Guidelines To Msulims Be Applied To Whole Humanity?
ایسی کئی احادیث ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ مسلمان کو ایذا نہ دیں، مسلمان کی آبرو ریزی نہ کریں، مسلمان بھائی بھائی ہیں وغیرہ وغیرہ تو کیا ان احادیث سے مسلمان کی جگہ تمام انسان مراد ہوسکتے ہیں یا پھر صرف مسلمانوں کے لئے ہی یہ روایات محدود ہیں ؟؟
اور اگر تمام انسانوں کے لئے ہیں تو کس اصول پر کیونکہ احادیث کے الفاظ تو مسلمانوں کے ہیں؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1924 days, 9,053 registered users have posted 65,840 messages under 19,141 unique topics on Ask Ghamidi.