Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Can Ahadith Giving Ethical Guidelines To Msulims Be Applied To Whole Humanity?

  • Can Ahadith Giving Ethical Guidelines To Msulims Be Applied To Whole Humanity?

    Posted by Aejaz Ahmed on February 14, 2024 at 1:00 pm

    ایسی کئی احادیث ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ مسلمان کو ایذا نہ دیں، مسلمان کی آبرو ریزی نہ کریں، مسلمان بھائی بھائی ہیں وغیرہ وغیرہ تو کیا ان احادیث سے مسلمان کی جگہ تمام انسان مراد ہوسکتے ہیں یا پھر صرف مسلمانوں کے لئے ہی یہ روایات محدود ہیں ؟؟

    اور اگر تمام انسانوں کے لئے ہیں تو کس اصول پر کیونکہ احادیث کے الفاظ تو مسلمانوں کے ہیں؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Can Ahadith Giving Ethical Guidelines To Msulims Be Applied To Whole Humanity?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 15, 2024 at 12:43 am

    اخلاقی احکام سب کے لیے ہوتے ہیں۔ مسلمان کا نام اتفاقی بیان ہوتا ہے۔ جیسے دو بھائیوں کے درمیان کوئی معاملہ ہو تو کہا جائے کہ بھائیوں کو آپس میں لڑنا نہیں چاہیے ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے۔ مگر یہ ہدایت ظاہر ہے کہ اپنی نوعیت میں عمومیت رکھتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register