Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums World Religions What Is The Difference Between Bani-Israel And The Country Named Israel?

Tagged: 

  • What Is The Difference Between Bani-Israel And The Country Named Israel?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 20, 2024 at 10:06 pm

    اسراءیل حضرت یعقوب کا لقب تھا جس کا مطلب ہے خدا کا بندہ۔ ان کی اولاد بنی اسراءیل کہلاءی۔ بعد میں انھیں کا نام یہودی بھی پڑ گیا۔

    انھیں میں سے کچھ لوگوں نے اسراءیل کے نام سے ایک ملک مشرق وسطی میں قاءم کر لیا ہے برطانیہ کی مدد سے۔

    قرآن میں جن یہود اور ان کی دشمنی کا ذکر ہے وہ رسول اللہ ﷺ کے دور کے یہودی تھے۔ آج کے یہود یا بنی اسراءیل کی لڑاءی زمین پر ہو رہی ہے۔ قیامت کے قریب کی جو خبر دی گءی ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دجال کے ساتھ بڑی تعداد یہود کی ہوگی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register