Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Use Of Majaz In Quran And Its Reality (مجاز)

Tagged: ,

  • Use Of Majaz In Quran And Its Reality (مجاز)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 22, 2024 at 11:24 pm

    مجاز زبان کا ایک اسلوب ہے۔ کلام میں کیا چیز مجاز ہے یہ الل ٹپ نہیں ہوتا۔ اہل زبان الفاظ کا جس طرح استعمال کرتے ہیں وہ جملے اور اپنے سیاق و سباق سے واضح کر دیتا ہے کہ بات مجاز میں کی گئی ہے یا حقیقت مراد ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ اپنی مرضی سے کسی لفظ کو حقیقت یا مجاز بنا دیں۔

    مثلا اس شعر میں شیر کا لفظ مجازی ہے جس کے بارے میں کوئی ابہام نہیں ہوتا۔

    کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔

    جب کہ شیر جنگل کا بادشاہ ہے میں حقیقی شیر مراد ہے۔

    یہی معاملہ قرآن میں ہے۔ وہ ایک اعلی ادبی زبان میں ہے۔ وہاں حقیقت کے ساتھ مجاز بھی استعمال ہوا ہے۔ مگر اپنے اسلوب سے واضح کر دیتا ہے کہ وہاں معنی حقیقی لینا ہیں یا مجازی۔

  • Muhammad Salah-ud-din

    Member February 23, 2024 at 10:47 am

    اس سلسلے میں کوئ غامدی صاحب کا لیکچر یا کتاب ہے کیا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 26, 2024 at 12:46 am

    کتاب، میزان میں مبادی تدبر قرآن کے باب میں زبان کی ابانت کی فصل دیکھیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register