Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 4:103 – Relationship With Combining Two Salah

Tagged: , ,

  • Quran 4:103 – Relationship With Combining Two Salah

    Posted by Ahsan Ali on February 25, 2024 at 4:40 pm

    Surat No 4 : سورة النساء – Ayat No 103
    فَاِذَا قَضَیۡتُمُ الصَّلٰوۃَ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ ۚ فَاِذَا اطۡمَاۡنَنۡتُمۡ فَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ ۚ اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتۡ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ کِتٰبًا مَّوۡقُوۡتًا ﴿۱۰۳﴾
    پھر جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے ، ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے رہو ۔ اور جب اطمینان نصیب ہو جائے تو پوری نماز پڑھو ۔ نماز درحقیقت ایسا فرض ہے جو پابندی وقت کے ساتھ اہل ایمان پر لازم کیا گیا ہے ۔

    Jesa k is ayat mein wazeh k namaz ko muqarar waqt pe prhni hai . Lakin jo log 2 namaz ko combine kar ke prhte wo ye kehte hain k Hajj pe bhi to namazo ko Jama karte hain .

    Is ki wazahat kardein detail mein

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 4:103 – Relationship With Combining Two Salah

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 26, 2024 at 11:28 pm

    نماز خوف کے ساتھ اوقات کا ذکر یہ بتا رہا ہے کہ کوءی مشکل پیش آ جاء ے تو جیسے نماز کی صورت میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اسی طرح نماز کے اوقات میں بھی تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ جس طرح اطمینان کی حالت میں نماز مکمل پڑھنے کی ہدایت کی گءی ہے، اطمینان کی حالت ہی میں مقررہ اوقات پر نماز پڑھی جاءے گی۔ یعنی جب اطمینان کی حالت نہ ہو تو اوقات میں بھی تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

    یہ حذف کا اسلوب ہے جو عربیت کا خاصہ ہے۔ تفصیل کے لیے غامدی صاحب کی تفسیر دیکھیے

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/quran?chapter=4&paragraph=54&type=Ghamidi

You must be logged in to reply.
Login | Register