Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia What Is Khams?

Tagged: 

  • What Is Khams?

    Posted by Dr Firasat Khan on February 29, 2024 at 7:28 am

    خمس کیا ہے۔ اہل تشیع اور اہل سنت کس حکم کی بنیاد پر اس کی تشریح کرتے ہیں؟ اہل سنت کس حکم کے کے تحت ڈھائی فیصد زکوۃ ادا کرتے ہیں؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • What Is Khams?

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 2, 2024 at 12:54 am

    بچت کی زکوۃ اڑھائی فیصد ہے۔ اس کا ماخذ سنت متواترہ ہے۔

    خمس ہمارے نزدیک جنگ کے بعد حاصل ہونے والا مال ہے جسے مال غنیمت کہتے ہیں۔ اس میں سے پانچواں حصہ اور اس کے رسول کے لیے مختص تھا۔ رسول اکرم ﷺ اسے اپنے اور اپنے گھر والوں کے علاوہ معاشرے کے دیگر ضرورت مندوں پر بطور سربراہ ریاست خرچ کرتے تھے۔

    اہل تشیع کے نزدیک خمس سے مراد ہر طرح کے مال میں پانچواں حصہ ہے جو وہ غریب سادات یعنی رسول اللہ ﷺ کے خاندان کے لوگوں اور امام کے نام پر اس فقیہ کو دیتے ہیں جو مختلف دینی امور میں خرچ کیا جاتا ہے۔

    تفصیل کے لیے دیکھیے۔

    https://ur.wikishia.net/view/%D8%AE%D9%85%D8%B3

You must be logged in to reply.
Login | Register