-
نطفہ کہاں بنتا ہے ؟؟
سورہ الطارق آیت 6 اور 7 میں بتایا کہ انسانی نطفہ پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے جبکہ سائنس کہتی ہے کہ یہ نطفہ ٹیسٹس یعنی فوطہ میں بنتا ہے۔ کیا یہ تضاد نہیں ہے؟؟ برائے مہربانی وضاحت کریں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.