Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth and Islam Zina Of Eyes Or Tongue

  • Zina Of Eyes Or Tongue

    Posted by Momin Khan on March 21, 2024 at 12:34 pm

    جناب انکھوں کے زنا سے کیا مراد ہے کیا یہ زنا اس زنا کی طرح ہے جو جو دو جسم ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں۔

    مطلب کہ اگر عورت نے کوئی خوشبو لگائی ہے جو تیز ہو اور کسی غیر محرم کے سامنے سے گزر جاتی ہے اور وہ خوشبو جو ہے اس کو محسوس ہو جاتی ہے تو وہ زانیہ کہلاتی ہے ایک حدیث کے مطابق۔ اس طرح کے الفاظ جو حدیثوں میں ائی ہیں جس طرح انکھوں کی زنا زبان کی زنا اس طرح کے الفاظ اس طرح کی زنا اور شرمگاہ کی زنا سے کیا مراد ہے۔

    کیا یہ گناہ میں ایک جیسے ہیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Zina Of Eyes Or Tongue

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 23, 2024 at 1:22 am

    ایک جیسے نہیں ہیں۔ اس لیے ان کے درجات بھی مختلف ہیں۔ آنکھوں اور ہاتھوں وغیرہ کا زنا اصل زنا کے اتبدائی مقدمات ہیں چوں کہ وہ زنا کی طرف لے جاتے ہیں اس لیے انھیں بھی زنا کہا گیا ہے۔

    آنکھوں کا زنا یہ ہے کہ کسی عورت یا عورت مرد کو بد نگاہی سے، شہوت کی نظر سے دیکھے، یا خط و خال کا جائزہ لیا جا رہا ہو۔

    ہاتھوں کا زنا یہ ہے کہ دوسرے کے جسم کو شہوت سے چھوا جائے۔

    اور شرم گاہ کا زنا اصل زنا ہے

You must be logged in to reply.
Login | Register