-
Only Haq Will Be Weighted On Day Of Judgement, Verse 7:8
Surat No 7 : سورة الأعراف – Ayat No 8
وَ الۡوَزۡنُ یَوۡمَئِذِ ۣالۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸﴾
اس دن وزن دار صرف حق ہوگا ، تو جن کے پلڑے بھاری ٹھہریں گے ، وہی لوگ فلاح پانے والے بنیں گے ۔
قران کی یہ ایت سمجھ میں نہیں آرھی کہ اس دن وزن دار صرف حق ھوگا۔ترازو کے ایک حصے میں حق ھو گا تو کیا دوسرے پلڑے باطل اگر ایسا نہیں اگر ایسا نہیں تو بھلے ترازو دوچار نیکیاں حق کے معیار کے معیار پر پورا اتریں گے تو وہ بھاری ھونگے
براہ کرم اس پر روشنی ڈالیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1645 days, 7,545 registered users have posted 59,446 messages under 16,638 unique topics on Ask Ghamidi.