Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Only Haq Will Be Weighted On Day Of Judgement, Verse 7:8

  • Only Haq Will Be Weighted On Day Of Judgement, Verse 7:8

    Posted by Jan Mengal on March 23, 2024 at 7:16 am

    Surat No 7 : سورة الأعراف – Ayat No 8

    وَ الۡوَزۡنُ یَوۡمَئِذِ ۣالۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸﴾

    اس دن وزن دار صرف حق ہوگا ، تو جن کے پلڑے بھاری ٹھہریں گے ، وہی لوگ فلاح پانے والے بنیں گے ۔

    http://www.theislam360.com

    قران کی یہ ایت سمجھ میں نہیں آرھی کہ اس دن وزن دار صرف حق ھوگا۔ترازو کے ایک حصے میں حق ھو گا تو کیا دوسرے پلڑے باطل اگر ایسا نہیں اگر ایسا نہیں تو بھلے ترازو دوچار نیکیاں حق کے معیار کے معیار پر پورا اتریں گے تو وہ بھاری ھونگے

    براہ کرم اس پر روشنی ڈالیں

    Ahsan replied 3 months, 4 weeks ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Only Haq Will Be Weighted On Day Of Judgement, Verse 7:8

    Ahsan updated 3 months, 4 weeks ago 3 Members · 2 Replies
  • Sarim Raza

    Member March 28, 2024 at 7:20 pm

    مجھے سوال پورا واضح نہیں ہوا۔ آپ کی مراد حق اور باطل سے کیا ہے؟ برائے محربانی سوال واضِح کردیں۔

  • Ahsan

    Moderator March 28, 2024 at 10:34 pm

    Ghamidi sb writes following

    یہ اِس لیے کہ برائی کے لیے اُس روز سرے سے کوئی وزن نہ ہوگا۔ دوسرے مقامات میں یہ صراحت بھی ہے کہ قیامت میں وزن رکھنے والی چیز صرف وہ اعمال ہوں گے جو خدا کے لیے اور آخرت میں اُس کی رضامندی حاصل کرنے کی خواہش اور ارادے کے ساتھ کیے گئے۔ اُن کے سوا تمام اعمال وہاں بے وزن ہوجائیں گے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register